سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(71) رشتہ کے لئے دولہا دلہن کا فوٹو بنوانا؟

  • 6624
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1758

سوال

(71) رشتہ کے لئے دولہا دلہن کا فوٹو بنوانا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دلہن کو دولہا والے لوگ یا دولہا کودلہن والے لوگ دیکھنا ضروری سمجھتے  ہیں تو اس قسم کی مجبوری پر فوٹو (تصویر ) اتروانا جائز ہے یا نہیں (محمد عنایت اللہ جیلانی از مدراس)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دلہن کو خود دیکھنا جائز ہے۔ تصویر کی ضرورت نہیں اور تصویر سے مقصد بھی حاصل نہیں ہوسکتا۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 65

محدث فتویٰ

تبصرے