السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک حاجی پنج وقت کا نمازی مع جماعت ادا کرنے والا صورت دیکھو تو پورا مذہبی انسان عمر قریبا ً 50 سال یکا یک صبح کے 5 بجے خود کشی کرنے کو رستے پر لٹک گیا اور جان دے دی۔ کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟الخ
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث میں آیا ہے۔
ان رجلا قتل نفسه بمشا قض فلم يصل عليه النبي صلي ا لله عليه وسلم (ابو داؤد وترمذي)
’’آپﷺ کے زمانے میں ایک آدمی نے چھری سے خودکشی کرلی تو حضور ﷺ نے اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی تھی۔‘‘
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب