السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میت کو امامہ پہنانا کیسا ہے۔ بعض آدمی میت کو امامہ دیتے ہیں۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
میت کوعمامہ پہنانا قرون خیر سے ثابت نہیں لہذا بدعت ہے۔ میت کو صرف چادروں میں لپیٹنا چاہیے۔ تین چادریں ہوں یا دو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب