سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(51) کیا پیر کی جانب سے مٹی دیناگناہ ہے؟

  • 6604
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 647

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کو قبر میں دفن کرنے کے وقت ایک صاحب نے پیر کی جانب سے مٹی دی دوسرے صاحبوں نے اس کو جماعت سے الگ کردیا۔  کیا پیر کی جانب سے مٹی دیناگناہ ہے ۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پیر کی جانب سے مٹی ڈالنا منع نہیں ایسا کرنا جماعت سے الگ کرنا بالکل بے جا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 52

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ