السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
برائے طعام للہ روز معین چہلم اور طعام مردہ دل مردہ کی حدیث کیسی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
طعام میت کے لئے دن مقرر کرنا ٹھیک نہیں۔ طعام میت غرباء کا حق ہے دوسروں کر نہیں چاہیے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب