سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(42) امامت نماز جنازہ کے واسطےوارث سے اجازت لینی شرط ہے یا نہیں؟
  • 6595
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 936

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امامت نماز جنازہ کے واسطےوارث سے اجازت لینی شرط ہے  یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ رواج ہے کہ وارث میت سے اجازت لی جاتی ہے ورنہ جو امام محلہ ہو یا جو عالم ہو وہ نماز جنازہ پڑھائے۔ (یکم شعبان 37 ہجری )

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 50

محدث فتویٰ

تبصرے