سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(34) مردے کے گھڑے کو کو دفن کرنا مع کپڑے جائز ہے کہ نہیں؟

  • 6587
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 801

سوال

(34) مردے کے گھڑے کو کو دفن کرنا مع کپڑے جائز ہے کہ نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مردے کے گھڑے کو کو دفن کرنا مع کپڑے جائز ہے کہ نہیں؟(محمد مقصود علی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ کوئی حکم نہیں بلکہ منع ہے۔ جس چیز کو آگ نے پکایا ہو اس کو قبر کے اندر رکھنامنع ہے۔ دوم مال کا ضائع کرنا ہے۔  (25 فروری 16؁ء)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 48

محدث فتویٰ

تبصرے