سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(30) عورت کو کس طرح تہہ بند دیا جاوے؟
  • 6583
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 914

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کے لئے تہہ بند چادرلفافہ کرتا وغیرہ پانچ کپڑوں میں کفن دیا جاتا ہے۔ اس صورت میں کس طرح تہہ بند دیا جاوے لفافہ کے اوپر یا نیچے (مظفر حسین برددان)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورتوں کےلئے پانچ کپڑے یہ ہیں تین چادریں ایک سینہ بند۔ ایک سر کے بالوں کے باندھنے کا ان میں تہہ بند کوئی نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 46

محدث فتویٰ

تبصرے