السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جنازے کو بے وضو غسل دے سکتے ہیں یا نہیں۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دے سکتے ہیں کوئی حرج نہیں۔ کسی آیت یا حدیث میں منع نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب