سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(23) کیا جنازہ کی نماز پڑھنے کے بعد وضو باطل ہوجاتا ہے؟

  • 6576
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 638

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کہتا ہے کہ جنازہ کی نماز پڑھنے کے بعد وضو باطل ہوجاتا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جنازہ کا وضو جنازہ پڑھنے سے ٹوٹ نہیں جاتا اس سے نماز پڑھنی جائز ہے۔ جو کہتا  ہے کہ جنازے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا قول غلط ہے۔ (25 رمضان 36ہجری)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 43

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ