سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(22) ختم میت کا ثبوت ہے ؟

  • 6575
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 594

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ختم میت کا ثبوت ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ختم میت جو آجکل دیا جاتا  ہے۔ کہ بعد مرنے کے کھانا رکھ کر کچھ پڑھتے ہیں۔ اور کھانا تقسیم کرتے ہیں۔ یہ تو آپ ﷺ کےزمانے میں نہ تھا لہذا بدعت ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص43

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ