سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(15) مردوں کی روحیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اپنے عزیز کے گھر جاتی ہے؟

  • 6568
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 948

سوال

(15) مردوں کی روحیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اپنے عزیز کے گھر جاتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مردوں کی روحیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو اپنے عزیز واقارب کے گھروں کی زیارت کو آتی ہیں۔ اور اگر اس شب کو طعام وغیرہ دیاجائے تو وہ راضی ہوتی ہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ سب باتیں بے ثبوت ہیں۔ (21 ربیع الاول 1363ہجری)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 33

محدث فتویٰ

تبصرے