سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(316) شرکیہ منتروں سے دم چھاڑ کرانا کیسا ہے؟

  • 6525
  • تاریخ اشاعت : 2013-08-16
  • مشاہدات : 1001

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شرکیہ منتروں سے دم چھاڑ کرانا کیسا ہے اور دم چھڑکروانے والا کیسا ہے امام ہے تواس کے پیچھے نماز جائز ہے،


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شرکیہ منتروں سے دم چھاڑ کرانابہر صورت علم ہونے کے مشرک ہے اور کرنے والا مشرک توبہ کرے توامامت سے برطرف کئے جانے کا مستحق ہے حدیث میں ہے اجعلوامتكم خياركم ۔   (اہل حدیث امرتسر۱۰ /محرم  ۱۳۴۷ )

 

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 107

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ