کیا یہ صیح ہے کہ شیطان انسان کے جسم میں اسی طرح پھرتا ہے جیسے خون اور انسان کی ناک میں شیطان رات بھر رہتا ہے اور انسان کی تمام شکلیں (سوائے آنحضرت ﷺ کے) تبدیل کرسکتا ہے؟ اگر یہ صیح ہے توکیا وجہ ہے کہ شیطان تمام انسان جن میں اولیاءانبیاوسب شامل ہیں تھے کہ بعض وقت نور کی شکل بن کر خدائی دعوے کرسکتا ہے لیکن آنحضرت ﷺنہیں بن سکتااس کا کیا سبب ہے؟
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ