سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(60) کیا جَمِيعًا سوائے شرک وکفر کے اور ہرگناہ پر حاوی ہے؟

  • 6517
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1104

سوال

(60) کیا جَمِيعًا سوائے شرک وکفر کے اور ہرگناہ پر حاوی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آیت شریف يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَ‌فُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّ‌حْمَةِ اللَّـهِ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ‌ الذُّنُوبَ جَمِيعًا کاکیا مطلب ہے کیا جَمِيعًا سوائے شرک وکفر کے اور ہرگناہ پر حاوی ہے اور اگر نہیں تو اس کا کیا مطلب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مطلب اس کا یہ ہے کہ شرک وکفر توبہ کے ساتھ بخشتا ہے باقی گناہ جس طرح چاہیے بعض کو توبہ سے بعض کو نیکیوں سےبعض کو دیگر معاصی کے اجتناب سے اہل حدیث امرتسر۱۶ رجب۱۳۴۵ ھ

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 105

محدث فتویٰ

تبصرے