سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(53) کیا اللہ تعالی اپنی صفات میں ظہور کرتا ہے یا نہیں ؟

  • 6510
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1060

سوال

(53) کیا اللہ تعالی اپنی صفات میں ظہور کرتا ہے یا نہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صیح مسلم کی حدیث  میں ہے کہ بغیر بیعت امام کے جو موت آئے وہ جاہلیت کی موت ہے اس امام سے کونسا امام مراد ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس امام سے مراد وہ شخص ہے جو صاحب حکومت ہو، اجرائے حدودشرعیہ کی قوت رکھتا ہومسلمانوں کے ملکی وسیاسی ومذہبی امور کا ذمہ دار ہواور غیر مسلم حکومت کا محکوم وتابع نہ ہوارشاد ہے الماالامام جنة يقاتل من وراءه ويتقى به الخ عبید اللہ رحمانی دہلی،  محدث دہلے جلد ۸ نمبر۱۲

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 100

محدث فتویٰ

تبصرے