السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جناب نبی علیہ السلام اپنی قبر میں زندہ ہیں یا نہیں؟ (ایضا)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
برزگی زندگی سے مجال انکار نہیں ورنہ قبر کے سکھ دکھ ایک کہانی ہو کر رہ جائیں گےحضور قبر میں زندہ ہیں، مگر اس زندگی کو دنیوی زندگی سے وہ حقیقتا رخصت ہوچکے ہیں یعنی وفات پاچکے ہیں مگر قبر کی زندگی سے ضرور متصف ہیں، چونکہ اس زندگی کی سمجھ کسی صورت نہیں آسکتی اس لئےدماغ انسانی ٹالک ٹوئیاں کھاتا اور وہم میں پڑا رہتا ہے۔ (اخبار اہل حدیث جلد نمبر ۱۵ شمارہ نمبر ۳ )
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب