سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(48) نبی علیہ السلام کو حاظر ناظر جاننا کیسا ہے؟

  • 6505
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1630

سوال

(48) نبی علیہ السلام کو حاظر ناظر جاننا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نبی علیہ السلام کو حاظر ناظر جاننا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گناہ کبیرہ ہے کفر ہے شرک ہے ظلم عظیم ہے سوائے خالق کل کے ہر وقت ہر چیز کا علم اور ا س کی واقفیت کسی کو نہیں ہے،

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 93

محدث فتویٰ

تبصرے