سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(169) رسول اللہﷺکی پسندیدہ چیزیں

  • 65
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1843

سوال

(169) رسول اللہﷺکی پسندیدہ چیزیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

الله کے رسول کی پسندیدہ چیزیں کیا کیا ہیں ؟جیسے آپکو کھانے میں کدّو پسند تھا اور آپکو خوشبو بھی پسند تھی اسی طرح اور پسندیدہ چیزیں باتیں ۔؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کھانے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو

کدو ، تربوز اورکھیرا پسند تھا۔

ھذا ما عندی  واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 2 کتاب الصلوۃ


تبصرے