سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(22) بیماری کی حالت میں جانور ذبح کر کے صدقہ کرنا؟

  • 6479
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1291

سوال

(22) بیماری کی حالت میں جانور ذبح کر کے صدقہ کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سخت بیماری کی حالت میں بعض اس خیال سے کوئی جانور ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں کہ اس جانور کے ہدے میں مریض کی جان بچ جائے گی ایسا کرنا درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس خیال سے ذبح کرنا جائز نہیں ہے موت کا وقت مقرر ہے ﴿فَإِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُ‌ونَ سَاعَةً ۖ وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ﴾ ہاں الصدقة تدفع (صدقہ رد بلا) کےخیال سے جائز ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 49

محدث فتویٰ

تبصرے