سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(19) اگر قرآن مجید ہاتھ سے گرجائے تو اس کا کیا کفارہ ادا کرنا چاہئے؟

  • 6476
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1675

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 اگر قرآن مجید ہاتھ سے گرجائے تو اس کا کیا کفارہ ادا کرنا چاہئے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بغیر قصد اور بغیر ارادہ گرجانے سے شرعا کوئی کفارہ نہیں ہے البتہ باادبی سے بچانا ضروری ہے ہاتھ سے چھوٹ جانے سے جو بعض لوگ اسے اٹھاکر چومنے لگتے ہیں اس کا  شرعا ثبوت نہیں ہے،

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 48

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ