سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(18) کیا عورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے؟

  • 6475
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1452

سوال

(18) کیا عورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت ضرورت عورت جانور کو ذبح کرسکتی ہے اور اس کا ذبح کیا ہوا حلال ودرست ہے رسول اللہ ﷺکے زمانہ میں ایک عورت نے بکری ذبح کردی تھی آپؐ نے حلال کا حکم فرمایا تھا (بخاری)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 48

محدث فتویٰ

تبصرے