السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دولہا ودلہن کا فوٹو لینا درست ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہر ذی روح کا فوٹو لینا جائز نہیں ہے خواہ دولہا دلہن ہویا کوئی اور ہو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:۔ اشدالناس عذاباعندالله الصورون (بخاری) اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عذاب فوٹو کھنچنے والے کو ہوگا،
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب