سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(650) قربانی عید الاضحیٰ غیر حاجی پر نہ تو فرض واجب ہے اور نہ ترک میں گناہ؟

  • 6448
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 916

سوال

(650) قربانی عید الاضحیٰ غیر حاجی پر نہ تو فرض واجب ہے اور نہ ترک میں گناہ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کہتا  ہے۔ کہ قربانی عید الاضحیٰ غیر حاجی پر نہ تو فرض واجب ہے اور نہ ترک میں گناہ اور کرنا ثواب ہے۔ اگرچاہے تو بجائے ذبح جانور مناسب نقدی فقراء کو دے سکتے ہیں۔ بکر زید کے اس امر میں مخالف ہے صحت پر کون ہے۔  (شیخ قاسم علی از بہاولپور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قربانی کے عوض نقدی دینا قرآن وحدیث  سے ثابت نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 803

محدث فتویٰ

تبصرے