السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
متعہ بالحج کیا ہے؟
متعہ بالحج کیا ہے؟
متعہ بالحج اس کو کہتے ہیں کہ مکہ معظمہ میں داخل ہوکر عمرہ کرکے احرام ختم کردے پھر آٹھویں تاریخ زی الحجہ کوحج کےلئے احرام باندھے۔ (5 جمادی الاول 42ہجری)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ