سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(627) فلاں کام کرنے سے سو حج یا سوشہیدوں کا ثواب؟

  • 6425
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 829

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اکثر لکھا ہوا دیکھا ہے کہ فلاں کام کرنے سے سو حج یا سوشہیدوں کا ثواب ملتا ہے تو اس کام کے کرنے سے آدمی حج سے بچ سکتا ہے۔ اور 99 حج کا ثواب دوسروں کو بخش سکتا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس قسم کی روایات جو صحیح ہیں۔  ان کا مطلب یہ ہے کہ ثواب اتنا ملے گا۔  یہ مطلب نہیں کہ فریضہ حج اس سے ساقط ہوجائےگا۔ جیسے ایک روایت میں ہے سورہ قل ھو اللہ احد ثلث قرآن پڑھنے کے برابر ثواب ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ تلاوت قرآن کی ضرورت نہیں۔ قائم مقامی اورچیز ہے۔ اور اصل چیز اور 

 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 793

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ