السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر ایک شخص پر حج فرض تھا۔ اس نے ادا نہ کیا اورمرگیا۔ تو اس کے لئے حج بدل کرانا ضروری ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث میں آیا ہے۔ ایک سائل کے سوال کرنے پر آپﷺ نے حج کو قرض کے ساتھ تشبیہ دے کر مردے کی طرف سے ادا کرنے کا حکم فرمایاتھا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب