سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(624) غریب لڑکے کا اپنے ماں باپ کے پیسوں سے حج کرنا

  • 6422
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1153

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غریب لڑکے کا اپنا باپ سے روپیہ کے کر حج کو جانا جائز ہے۔ یا نہیں اور حج کا ثواب کس کو ملے گا۔ باپ کو یا بیٹے کو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

باپ بیٹے دونوں کو ثواب ملےگا۔  باپ کو روپیہ دینے کا بیٹے کو حج کرنے کا

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 792

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ