السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص صرف مہاجن سے ادھار لے کر تجارت کرتا ہے۔ کیا زکواۃ اس پرواجب ہوگی۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صورت مرقومہ میں اس کا سرمایہ کچھ نہیں تو زکواۃ بھی فرض نہیں۔ جتنی بچت ہوئی اتنا خرچ ہوا۔ اگراس کا سرمایہ کچھ ہے۔ اوراس پرسال تمام گزرا ہے۔ تو زکواۃ واجب ہوگی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب