سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(603) زکواۃ کا مال بوقت ضرورت خود خرچ کرسکتا ہے یا نہیں؟
  • 6401
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1290

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صاحب نصاب جس نے بقدر نصاب ذکواۃ الگ کررکھا ہے۔ زکواۃ کا مال بوقت ضرورت  خود خرچ کرسکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بطور  قرض کرسکتا ہے۔ اگر  ادا کرنے کی نیت رکھے۔

 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 751

محدث فتویٰ

تبصرے