السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جو روپیہ تجارت میں نہیں ہے۔ بلکہ علیحدہ رکھا ہوا ہے۔ اس پر زکواۃ نہیں کیا یہ صحیح ہے۔ ؟ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ خیال صحیح نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب