سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(586) اس مقدمے پرزکواۃ یاچرم قربانی سے خرچ کرسکتے ہیں یا نہیں؟

  • 6384
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 969

سوال

(586) اس مقدمے پرزکواۃ یاچرم قربانی سے خرچ کرسکتے ہیں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے مسجد کی زمین دبالی ہے۔  زمین کی واپسی کےلئے مقدمہ دائر کردیا ہے۔  اس مقدمے پرزکواۃ یاچرم قربانی سے خرچ کرسکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چرم قربانی اور زکواۃ خیرات یہ مساکین کا حق ہے۔ مقدمہ بازی کےلئے چندہ علیحدہ ہونا چاہیے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 742

محدث فتویٰ

تبصرے