السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عشر زکواۃ ۔ دیگر صدقات وغیرہ سے اسلامی لٹریچر خرید کر پبلک میں شرعا شائع کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ (شیخ کمال الدین از جہلم)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اسلامی لٹریچرزکواۃ کے مال سے خرید کر بغرض تبلیغ نادارلوگوں کودیناجائز ہے۔ باقی مصارف قرآن مجید میں اس آیت میں ملتے ہیں۔ إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِين﴿٦٠﴾ سورة التوبة
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب