السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
غنی (جو کہ زکواۃ دینے کے لائق ہو۔ ) صدقہ خیرات خدا کے نام پر دی ہوئی نیاز وغیرہ شرعا لے اور کھا سکتا ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زکوۃ خاص ان لوگوں کےلئے ہے۔ جن کازکر قرآن مجید میں ہے إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ ﴿٦٠﴾سورة التوبة شخص مذکور کو دینا یا کھانا جائز نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب