السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بقر عید کی نماز جو مولوی و حافظ پڑھاتے ہیں۔ ان کو زکواۃ مد سے اجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
غریب طلباء کے وضائف دے سکتے ہیں ۔ مدرسین کی تنخواہ میں نہیں دے سکتے۔ کیونکہ وہ معاوضہ ہے۔ مختصر یہ ہے کہ غرباء پرخرچ کرسکتے ہیں۔ رشتہ دار ہویا غیر رشتہ دار
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب