سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(564) زکواۃ کے مال سے رمضان میں افطاری کروانا

  • 6362
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 990

سوال

(564) زکواۃ کے مال سے رمضان میں افطاری کروانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زکواۃ کے مال سے رمضان میں افطاری امیر وغریب کو مسجد میں روزانہ کھلاسکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکواۃ کامال عموما ً غربا ومساکین کےلئے ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے۔  إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ﴿٦٠ سورة التوبة

شرفیہ

یہ جواب بالکل گول بے فائدہ ہے۔  صاف جواب یہ ہے کہ یہ صورت جائز نہیں۔ زکواۃ صرف مستحقین کےلئے ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 733

محدث فتویٰ

تبصرے