سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(554) مال قرض کے برابر ہو یا کچھ زیادہ ہو..الخ

  • 6352
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 967

سوال

(554) مال قرض کے برابر ہو یا کچھ زیادہ ہو..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک سوداگر ہے مگر اس کا سب کام چلتا ہے۔ اور جتنا اس پر قرض ہے اس سے کم کا مال ہے۔مگرآہستہ آہستہ قرض ادا کر رہا ہے۔اس پرذکواۃ فرض ہے یا نہیں مال قرض کے برابر ہو  یا کچھ زیادہ ہو۔ ان دونوں صورتوں میں کس طرح ذکواۃ ادا کی جائے۔(نزیراحمد عزیز احمدسوداگر چوڑی بازار ریوان)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مرقومہ میں قرض دار کےقرض کا لہاظ رکھا جائےگا۔جیسے تقسیم ت ترکہ میں وصیت کا لہاظ رکھا جاتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 725

محدث فتویٰ

تبصرے