السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا دور بین کے زریعے سے 29 ر مضان المبارک کو چاند دیکھ کر صبح کو روزہ رکھنا اور عید الفطر کرنا ازروئے شرع شریف جائز ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دور بین سے چاند دیکھناجائز ہے۔ دور بین موجود چیز دکھاتی ہے۔ غیر موجود کو موجود نہیں کرسکتی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب