سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(530) نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنے رکعت ہے؟

  • 6328
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1141

سوال

(530) نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنے رکعت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنے رکعت ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کم سے کم 7 رکعت اورزیادہ 11 رکعت یا گاہے معہ آخری نفلوں کے  تیرہ رکعت سفر السعادت میں جمیع طریق جمع کئے گئے ہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 682

محدث فتویٰ

تبصرے