سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(528) منجن سے دانت مانجھنا جس میں نمک اور سیاہ مرچ ملا ہو؟

  • 6326
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 972

سوال

(528) منجن سے دانت مانجھنا جس میں نمک اور سیاہ مرچ ملا ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزے میں ایسے منجن سے دانت مانجھنا جس میں نمک اور سیاہ مرچ ملا ہوا ہو کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس طرح تلخ مسواک کرنی جائز ہے۔ یہ بھی جائز ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 681

محدث فتویٰ

تبصرے