سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(527) ایک شخص رمضان شریف میں بھی گالی دینا

  • 6325
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 987

سوال

(527) ایک شخص رمضان شریف میں بھی گالی دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص رمضان شریف کو بھی گالی نکالتا ہے۔ اور روزہ رکھن والوں کو بھی اورجو آدمی اسے کہے بھائی تم بھی روزہ رکھو تو وہ بے تحاشہ شرع شریف کے بارے میں بکواس کرتا ہے۔ ایسےآدمی کی نسبت کیا کیاجائے۔ نماز کا تو وہ سرے سے ہی منکر ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سوال کے الفاظ اگر صحیح ہیں۔ تو شخص مذکور بد دین بلکہ کافر ہے۔ ایسے کلمات منہ سے نکالنے بالکل جائز نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 681

محدث فتویٰ

تبصرے