سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(523) حالت جنابت میں سحری کرنا اور روزہ رکھنا؟

  • 6321
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1547

سوال

(523) حالت جنابت میں سحری کرنا اور روزہ رکھنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید اپنی بیوی سے شب کو صحبت کرتا ہے۔ اور سحری کھا کر روزہ رکھ لیتا ہے۔ اور غسل نہیں کرتا۔ اور نہ نماز فجر میں شرکت کرتا ہے۔ سحری کھا کر سوجاتاہے۔ کیا اس کا روزہ ہوا یا نہیں (راقم عبداللہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا کرنے سے زید گناہگار ہے لیکن روزہ ہوجائے گا۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 680

محدث فتویٰ

تبصرے