سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(669) اعتکاف کا پردہ نہیں ایسا کہ اندر سے باہر کا آدمی نظر آوے..الخ

  • 6312
  • تاریخ اشاعت : 2013-08-07
  • مشاہدات : 395

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اعتکاف کا پردہ نہیں ایسا کہ اندر سے باہر کا آدمی نظر آوے ہونے سے اعتکاف ہوگا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پردے سے غرض یہ ہے کہ بیٹھنے والا گوشہ نشین رہے۔ باریک کی وجہ سے کوئی اسے دیکھے یا وہ کسی کو دیکھے حرج نہیں۔ بشرط یہ کہ اعتکاف نشین مرد ہو عورت نہ ہو۔ (26 زی قعدہ 38 ہجری)


فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01 ص 657

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ