سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(667) سال تمام میں حرام روزے کتنے اور کونسے ہیں؟

  • 6310
  • تاریخ اشاعت : 2013-08-07
  • مشاہدات : 527

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سال تمام میں حرام روزے کتنے اور کونسے ہیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں عیدوں کے روزے حرام ہیں۔ (2 زی الحجہ 1337 ہجری)

شرفیہ

ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنا منع ہے۔

قال رسول الله صلي الله عليه وسلم ايام التشريق ايام اكل وشرب وذكر الله عزوجل (رواہ مسلم)

یعنی ایام تشریق زی الحجہ کی 11۔ 12۔ 13 تواریخ کھانے پینے اور یاد الہیٰ کے دن ہیں۔ (ابو سعید شرف الدین)


فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01 ص 657

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ