السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید بیسویں رمضان کو صبح کی نماز پڑھ کر اعتکاف بیٹھ گیا۔ آیا اس کا یہ فعل سنت کے مطابق ہے۔ ؟ (عبدالحمید از قلعہ میاںسنگھ ضلع گوجرانوالہ)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اکیسیویں شب مغرب کے بعد اعتکاف بیٹھ جانا چاہییے یہی سنت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب