السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پندریویں شب شعبان کو کیا شب قد ر کا کوئی ثبوت ہے۔ اس شب کو ثواب جان کر تلاوت یا عبادت کرنا کیسا ہے۔ ؟ (عبد الماجد بریلی)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس رات کے متعلق ضعیف ر وایتیں ہیں۔ اس دن کوئی کار خیر کرنا بدعت نہیں ہے۔ بلکہ بحکم "انما الاعمال بالنیات" موجب ثواب ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب