سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(658) روزے کے دوران آنکھوں میں سرمہ لگانا

  • 6301
  • تاریخ اشاعت : 2013-08-07
  • مشاہدات : 802

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزہ دار بدن کو تین یا آنکھ میں سرمہ یا دوائی لگا دے۔ تو روزے میں تو کوئی نقص نہیں آتا۔ (سائل مذکور9


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تیل و غیرہ بےشک لے کوئی حرج نہیں۔ کھانا پینا او ر جماع منع ہے۔ واللہ اعلم (اہلحدیث امرتسر 23 جنوری 1931ء)


فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01 ص 654

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ