سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(502) رمضان میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں یا تہجد کے بدل تراویح ؟

  • 6300
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1050

سوال

(502) رمضان میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں یا تہجد کے بدل تراویح ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں یا تہجد کے بدل  تراویح ؟ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر تراویح پہلے وقت میں پڑھے تو صرف تراویح ہے۔ پچھلے وقت پڑھے تو تہجد کے قائم مقام ہوجاتی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 653

محدث فتویٰ

تبصرے