سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(501) پیچھے لقمہ دینے والا کوئی حافظ موجود نہ ہو تو؟

  • 6299
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 955

سوال

(501) پیچھے لقمہ دینے والا کوئی حافظ موجود نہ ہو تو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حافظ قرآن کو جو تراویح میں قرآن شریف ختم کرتے ہیں۔ گویا انجن جوڑ دیتے ہیں۔ انجن بھی اس رفتار پر کہ اخیر کے درجے پر چلاتے ہیں۔ پیچھے لقمہ دینے والا کوئی حافظ موجود نہ ہو تو ایسی حالت میں نماز ہوسکتی ہے یا نہیں؟ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید کو باآہستگی سے پڑھنا چاہیے۔

وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا ﴿٤ سورة المزمل..جو لوگ اتنا جلدی پڑھتے ہیں۔ ان کے پیچھے نماز پڑھنی ایک رسمی چیز ہے اصل نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 653

محدث فتویٰ

تبصرے