سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(653) نماز عید کا خطبہ لائوڈ اسپیکر کے ذریعے ادا کرنا؟

  • 6296
  • تاریخ اشاعت : 2013-08-07
  • مشاہدات : 502

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر نماز عید کا خطبہ لائوڈ اسپیکر کے ذریعے ادا کیا جائے تو اس کے جائز یا ناجائز ہونے کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے۔ ؟ (غلام نبی سری نگر


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے ہمارے ہاں عید گاہ میں سب میں یہ آلہ لگایا جاتاہے۔ (اہلحدیث 23 شوال 1365ہجری)


فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01 ص 653

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ